ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بہترین بکروں کا مقابلہ۔ 310 کلو کے لاہوری بکرے نے میدان مارلیا

بہترین بکروں کا مقابلہ۔ 310 کلو کے لاہوری بکرے نے میدان مارلیا
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (847) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں  وزنی بکروں کا مقابلہ ہوا ۔ جس میں لاہور کے رہائشی کے بکرے نے میدان مار کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا، مقابلہ جیتنے والے بکرے کا وزن 310 کلو گرام ریکارڈ کیا گیا، اس موقع پر مقابلے کے منتظمین نے بکرے کے مالک کو 4 لاکھ روپے نقد  اور ٹرافی انعام میں دی
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now