جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے
Naveed جمعرات , 18 فروری 2021ء (1073) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں آل پاکستان تحصیل وائز اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چک نمبر 293 ر ب اوڈان چک جھمرہ فیصل آباد میں منعقد ہوگا جس میں مرزا الیون سمیت کئی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی ٹورنامنٹ کی تاریخیں 24 فروری سے لے کر 28 فروری تک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری ظہیر اقبال واہلہ کا کہنا تھا کہ اس بار شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز کروائیں گے شائیقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 1 لاکھ ہے جبکہ رنز اپ رہنے والی ٹیم کو 40 ہزار کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے فرائض معروف کمنٹیٹر مہر عارف سیال نبھائیں گے۔ 
  • چک نمبر 293 ر ب
  • کرکٹ
  • تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now