اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل فیصل آباد شہر اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

فیصل آباد شہر میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

ڈولفن اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں چوری، پولیس کا درخواستیں وصول کرنے سے انکار

ڈولفن اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں چوری، پولیس کا درخواستیں وصول کرنے سے انکار

فیصل آباد میں واقع پولیس لائن بھی چوروں سے محفوظ نا رہی ڈیوٹی پر گئے ڈولفن اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن اہلکار عدیل اور طارق کی پولیس لائن کے اندر کھڑی موٹرس ... مزید پڑھیں
ڈکیتی کی نیت سے آنے والا شخص تشدد کا شکار ہوگیا

ڈکیتی کی نیت سے آنے والا شخص تشدد کا شکار ہوگیا

ملت ٹاؤن کے علاقہ 66 فٹا بازار میں ڈکیتی کی نیت سے آنے والا شخص گھر والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 نامعلوم افراد ڈکیتی کی نیت سے شہری کے گھر میں گھسے تو دورانِ ڈکیتی گھر والوں نے 1 ڈاکو ... مزید پڑھیں
نواب زادوں کے شوق نے انسانی جان لے لی

نواب زادوں کے شوق نے انسانی جان لے لی

زیرِنظر تصویر دو بھائیوں کی ہے جنہوں نے مدینہ ٹاؤن سوساں روڈ پر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑیوں کی ریس لگائی جس کے نتیجے میں ایک گاڑی بے قابو ہوکر قریب میں موجود ملِک جوس کارنر فیضان مدینہ پر ... مزید پڑھیں
فنے خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حیران کن انکشاف

فنے خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حیران کن انکشاف

تھانہ غلام محمد آباد کی ذیلی چوکی اچکیرہ کا پولیس رضا کار توقیر عرف بمب کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کے ساتھ نمائش کی گئی تھی جس ... مزید پڑھیں
اخلاق سے گری ہوئی رقص و سرور کی محفل میں پولیس بھی شامل

اخلاق سے گری ہوئی رقص و سرور کی محفل میں پولیس بھی شامل

پولیس جہاں قانون کی رکھوالی ہوتی ہے وہاں اگر اس کا الٹا ہوجائے اگر تو ایسا ہی ایک واقعہ ہوا  تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ایس ایچ او سمیت ملازمین کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی، جہاں شادی ک ... مزید پڑھیں
چوکی سبزی منڈی کا حوالات شہریوں کے لئے ٹارچر سیل میں تبدیل

چوکی سبزی منڈی کا حوالات شہریوں کے لئے ٹارچر سیل میں تبدیل

تھانہ ٹھیکریوالہ کی ذیلی چوکی سبزی منڈی کا حوالات شہریوں کے لئے ٹارچر سیل میں تبدیل ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ چوکی کے حوالات سے محبوس شخص کو برآمد کرلیا گیا محبوس شخص کے جسم پر تشدد کے ... مزید پڑھیں
گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام نگر میں لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق علی اکبر نامی شخص عرف روسی ڈان لوگوں کو اسلحے کے زور پر مرغا بناتا اور انہیں مارتا تھا جسے مقامی پولیس نے گ ... مزید پڑھیں
شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے

شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے

تھانہ بلوچنی کی حدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کے لاش کے ٹکڑے کرڈالے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک طور پر شوہر نے بیوی کے لاش کے ٹکڑے کرکے اسے بوریوں میں ڈال کر ... مزید پڑھیں
وقاص گجر کیس، تمام اخراجات علاقائی انجمن نے اُٹھانے کی ذمہ داری لی

وقاص گجر کیس، تمام اخراجات علاقائی انجمن نے اُٹھانے کی ذمہ داری لی

وقاص گجر کیس میں ہونے والے تمام اخراجات انجمن گجراں پنجاب مرکزیا فیصل آباد اٹھائے گی۔ ڈجکوٹ حادثے میں جاں بحق ہونے والے وقاص گجر کی رہائش گاہ پر انجمن کے نمائندگان نے تعزیت کی اور عدالت میں موجو ... مزید پڑھیں
وقاص قتل کیس، اہم ترین پیش رفت

وقاص قتل کیس، اہم ترین پیش رفت

فیصل آباد میں گزشتہ دنوں پٹرولنگ پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وقاص کے قتل میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اہلکاروں کی گرفتاری سی سی ... مزید پڑھیں
دس سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم

دس سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم

دس سالہ بچی کا ریپ کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی وڈیو میں اس کو واضح شناخت کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں رضاآباد کی رہائشی بچی گھر سے سبزی کی دکان پر گئی جہاں سے اسے سبزی لینی تھی۔ اس ... مزید پڑھیں
پولیس نے نہ رکنے پر فائرنگ کردی، 1 شخص جاں بحق

پولیس نے نہ رکنے پر فائرنگ کردی، 1 شخص جاں بحق

ڈجکوٹ میں پولیس کے اشارے پر نہ رکنے پر پٹرولنگ پولیس نے کار سواروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام سردار وقاص اور تعلق چک نمبر 475 گ ب ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 پر جعلی ریسکیو کال کرنے والے ٹھگ دھرلیے گئے

ریسکیو 1122 پر جعلی ریسکیو کال کرنے والے ٹھگ دھرلیے گئے

فیصل آباد، ریسکیو 1122 اور 15 پر جعلی کال کرنے والوں کو دھرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا ان دونوں ملزمان نے کینال روڈ ٹھٹہ پل کے حوالے سے ریسکیو 1122 اور 15 کو جعلی کال کی کہ نہر میں لاش تیر رہی ہے جس کے بع ... مزید پڑھیں
دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

سوساں روڈ، فیصل آباد میں دوران واردات اپنی ہی ساتھی کی گولی سے زخمی ہونے والے ڈاکو کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈاکو کی  شناخت ابرار حسین عرف فوجی جوکہ چک نمبر 293 ر ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ ملزم ... مزید پڑھیں
ایڈن ویلی میں معصوم گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ

ایڈن ویلی میں معصوم گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ

 فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ہفتہ کے روز 11 سالہ گھریلو ملازمہ صدف پر تشدد ہوا ۔ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس میں ایک لڑکے، اس کی والدہ اور انکل، جن کی شناخت رانا منیر کے ن ... مزید پڑھیں
لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

لفٹ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

فیصل آباد کے علاقےفیڈمک میں لٹیروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔ مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لفٹ کے بہانے گاڑی میں بیٹھ کر واردات کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اللہ دتہ نے ایکسپریس ہا ... مزید پڑھیں
مدینہ ٹاوٗن میں خاتون 5 گارڈز سمیت گرفتار

مدینہ ٹاوٗن میں خاتون 5 گارڈز سمیت گرفتار

خاتون سیاستدان کو شادی کی تقریب میں گارڈز کے ہمراہ اسلحے کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔ پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحے کی نمائش کرنے پر سدرہ سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔خاتون کے ساتھ ساتھ مزید پانچ افراد ... مزید پڑھیں
فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اچھی کارکردگی کی بناء پرافسران کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔ سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ سزا کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائ ... مزید پڑھیں
 فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی  کے اغوا کا ڈراپ سین

فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین

 فیصل آباد میں بھی ایک مسیحی لڑکی کے اغوا ،تبدیلی مذہب اور کم عمری میں شادی کا ایشو سامنے آیا ہے۔ مسیحی لڑکی فرح شاہین کی بازیابی اور شادی کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے لڑکی کے والد آصف مسی ... مزید پڑھیں
چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں پولیس بن بلائی مہمان

چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں پولیس بن بلائی مہمان

سمندری پولیس نے چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں اس وقت رنگ میں بھنگ ڈال دیا جب وہاں رقص اور سرور کی محفل عروج پر تھی ۔ پولیس کو یہ بات پسند نہ آئی اور اس  نے عین وقت  پر چھاپہ مار کر خواجہ سرا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now