اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا

مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ  کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا
بدھ , 24 جون 2020ء (565) لوگوں نے پڑھا
ملک کرکٹ کلب کھر ڑیانوالہ کے زیر اہتمام مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب رسول پورکھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامںٹ کے چیف آرگنائزر مدثر منج کے مطابق اس ٹورنامنٹ کی سرپرستی خالق اعوان کر رہےہیں جبکہ دیگر منتظمین میں ملک ایوب، ارسلان ٹینسی، ، مدثردھونی، فخر اقبال وسیم پومی اور شہزاد لکی شامل ہیں۔ دو روزہ مقابلوں میں 16 ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کی ہے ایونٹ کی فاتح ٹیم 50 ہزار روپے کی حقدار ہوگی ۔ جبکہ دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو 20 ہزار روپے دیے جائیں گے 
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now