جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا

بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا
Naveed جمعرات , 25 فروری 2021ء (450) لوگوں نے پڑھا
سردار وقاص میموریل بیل گاڑی ٹورنامنٹ ضلع فیصل آباد میں منعقد ہوا جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے دلچسپ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ بیل گاڑی کی ریس کا کھیل دیہات کی زندگی کا اہم جز ہے جس میں رہائشیوں کی دلچسپی دیدنی ہوتی ہے۔ موجودہ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر سمندری سے وسیم مونن گجر تھے جبکہ چوہدری مستقیم مہار صاحب رہنما پاکستان تحریک انصاف نے بطور مہمان خصوصی ایونٹ میں شرکت کی۔ اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ لوگوں نے کھیل کو خوب انجوائے کیا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now