Naveed
جمعرات , 24 جون 2021ء
(650) لوگوں نے پڑھا
ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔ کھیل کسی بھی معاشرے میں صحتمند سرگرمیوں کے ضامن ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی بہتر نشونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ جیل میں کھیلوں کے افتتاح سے جرائم پیشہ افراد کو بھی ملک و قوم کے لئے کارآ٘مد بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ کھیلوں کا افتتاح حافظ ممتاز وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکشین نارکوٹکس حکومت پنجاب نے کیا ان کے ہمراہ آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاھد سلیم بیگ، ڈی آئی جی سعید اللہ گوندل بھی تھے۔