جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی

مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی
Naveed بدھ , 10 فروری 2021ء (454) لوگوں نے پڑھا
کل فیصل آباد میں دو ٹیموں کے درمیان اہم کرکٹ میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لئے شائیقین کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں میچ کھیل رہی ہیں۔ میچ ملکھانوالہ گراؤنڈ پر ہوگا۔ میچ لائیو دیکھنے کے لئے دیا گیا فیس بک پیج لنک پر بھی جایا جاسکتا ہے۔ میچ کا وقت صبح 8 بجے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کا کہنا تھا کہ ان کی تیاری مکمل ہے اب دیکھنا ہوگا کون کسے پچھاڑنے میں کامیاب ہوتا ہے۔   https://facebook.com/groups/756104721531841/user/100001060296164/
  • کرکٹ
  • تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now