اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 99 رب فتح میں کرکٹ ٹورنامنٹ : نیو اسٹار کرکٹ کلب نے فائنل میں سن شائن اسپوررٹس کو 6 رنز سے ہرادیا

چک 99 رب فتح  میں کرکٹ ٹورنامنٹ : نیو اسٹار کرکٹ کلب نے  فائنل میں سن شائن اسپوررٹس کو 6 رنز سے  ہرادیا
جمعرات , 25 جون 2020ء (382) لوگوں نے پڑھا
  ضلع فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 99 ر ب  کے گراوٴنڈ پر کھیلے گے میچ میں نیواسٹار کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے مققرہ بیس اوور میں ایک 176 رنز بنائے۔ اوپنر جعفر  چوہدری نے پچاس  گیندوں پر چار چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے اسی رنز کی اننگ کھیلی ۔ جواب میں سن شائن اسپورٹس کی ٹیم ہدف کے حصول میں ناکام رہی اور  ایک سو ستر رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی۔ جبار احمد ساٹھ رنز بناکر نمایاں رہے ۔ مہمان خصوصی رکن پنجاب اسمبلی چوہدی سرور حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام دیا گیا۔ جعفر چوہدری مین آف دی میچ قرار پائے۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now