ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب

فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (555) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر جمشید کاظمی کے زیر نگرانی ہوئے جس میں صدر اور جنرل سیکرٹری کا متفقہ طور پر انتخاب ہوا۔ کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر کے طور پر جبکہ طاہر محمود جنرل سیکرٹری کیلیے 4 سال کی مدت کے لئے منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ دوسرے عہدوں کے لیے بھی انتخابات ہوئے جن میں 4 نائب صدور شوکت علی چھٹہ، محمد جمیل، محمد تصدق اور امجد شامل ہیں۔ دیگر عہدیداران میں خزانچی رضوان محبوب جبکہ چوھدری عبدالسلام، حاجی منشا اور محمد حسن  چار سال کے لیے  مجلس عامہ کے رکن منتخب ہوئے۔    
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now