Naveed
جمعرات , 08 اپریل 2021ء
(520) لوگوں نے پڑھا
کرکٹ کے متوالے ہوجائیں تیار کیونکہ کرکٹ کا بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے چک نمبر 226 ر ب میں جس میں دو بڑی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گے۔ ٹیموں میں مرزا الیون مقابلہ کرے گی اپنے حریف گکھڑ الیون کے ساتھ، دونوں ٹیموں نے مقابلے کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ میچ کا انعقاد چک نمبر 226 ر ب میں 10 اپریل کو دوپہر 3 بجے سے میں ملکھانوالہ گراؤنڈ میں ہوگا منتظمین نے امید ظاہر کی ہے کہ تماشائیوں کو ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔