جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل

مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل
Naveed پیر , 29 مارچ 2021ء (869) لوگوں نے پڑھا
پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد کے لئے ٹیموں کے نام فائنل کرلئے گئے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی آٹھ ٹیموں کے نام محسن الیون، مرزا الیون، کنگ سپورٹس چنیوٹ، میجر سہیل شہید، علی سٹار، گکھر الیون، عمر گجر الیون، پی1 الیون ہیں۔ علی مرزا چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ نے اعلان کرتے ہوئے تمام ٹیموں کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم ٹورنامنٹ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی پر ان کے مشکور ہیں انہوں نے ٹورنامنٹ کو یادگار ٹورنامنٹ کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے ٹورنامنٹ ملکھانوالہ گراؤنڈ چک 226 رب فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔  
  • چک نمبر 226 ر ب
  • کرکٹ
  • تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now