جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟

مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟
Naveed جمعرات , 11 مارچ 2021ء (1166) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے کرکٹ کے متوالوں کے لئے ایک شاندار خبر ہے ان کی تفریح کے لئے شاندار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ملکھانوالہ گراؤنڈ 226 ر ب میں 24 اپریل بروز اتوار کو کھیلا جائے گا جس کے لئے ٹیمیوں نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی انٹری فیس صرف 5000 ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ میں دو پلیئر اوپن کھلانے کی اجازت ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر مرزا الیون کے روح رواں علی مرزا ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے علی مرزا کا رابطہ نمبر تصویر میں درج ہے۔    
  • کرکٹ
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now