جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عدیل کی اچانک وفات پر اہل علاقہ غم سے نڈھال

عدیل کی اچانک وفات پر اہل علاقہ غم سے نڈھال
Naveed منگل , 02 فروری 2021ء (428) لوگوں نے پڑھا
عدیل لیفٹی سمن آباد سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز کھلاڑی گزشتہ روز اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم کی وفات دل کے دورے کے باعث ہوئی۔ نوجوان کے اس اچانک ہونے والے انتقال پر اہل علاقہ اور فیصل آباد کرکٹ کی دنیا غمزدہ ہوگئی لوگ مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا مانگ رہے ہیں اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا مانگ رہے ہیں۔
  • وفات
  • سمن آباد
  • بچے اور کنبے
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now