جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری

صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری
Naveed جمعرات , 04 مارچ 2021ء (760) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ بالمقابل تھانہ صدر اسکول والی گراؤنڈ میں صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ ہونے جارہا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ کرکٹ میلہ 18 تا 15 اپریل 2021 کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز سردار ڈوگر مرحوم کرکٹ کلب ہے۔ ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے لئے انٹری فیس 2000 رکھی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے لئے کاروباری شخصیات کی جانب سے اسپانسر شپ کی حاصل ہے۔  
  • کرکٹ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now