جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فیصل آباد شہر تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

فیصل آباد شہر میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت

چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت

چک جھمرہ میں نوجوان سیاستدان چوہدری شہریار گجر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بچپن کے دوست بیرسٹر جنید جٹ کے فارم ھاؤس پر ان کے فش فارم کے افتتاح کے موقع پر شرکت کی اور اس موقع پر فیصل آباد با ... مزید پڑھیں
لندن، سڈنی، نیویارک نہیں یہ خوبصورت ہوٹل واقع ہے۔۔۔؟

لندن، سڈنی، نیویارک نہیں یہ خوبصورت ہوٹل واقع ہے۔۔۔؟

یہ جو عمدہ عمارت آپ دیکھ رہے ہیں یہ عمارت آپ شائد سمجھ رہے ہوں گے کہ کسی بیرون ملک ترقی یافتہ ملک میں واقع ہے لیکن ہم آپ کو یہ بتاکر حیران کردینا چاہتے ہیں کہ یہ عمارت ہمارے جان سے زیادہ عزیز پا ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کی خوبصورت المعروف ملکہ بکری

فیصل آباد کی خوبصورت المعروف ملکہ بکری

یہ خوبصورت بکری فیصل آباد سے بکریوں کے شوقین ملک مہران کی ہے جو اپنے شوق کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں بلاشبہ ان کی یہ بکری انتہائی خوبصورت ہے۔  بکری کا نام بھی انتہائی دلچسپ ہے ملکہ (المشہور چھ لک ... مزید پڑھیں
جائیداد کی خرید و فروخت کے حوالے سے آن لائن ایکسپو 25 فروری سے شروع

جائیداد کی خرید و فروخت کے حوالے سے آن لائن ایکسپو 25 فروری سے شروع

خوشخبری! ملک بھر کی پہلی ورجوئل ایکسپو پاکستان کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں ملک بھر کے ساتھ ساتھ دنیا کے کسی کونے سے بھی شرکت کی جاسکے گی۔ ورچوئل ایکسپو سے مراد آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے کم ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

تحریر شائع بشکریہ فیس بک پیج چک جھمرہ اور چوہدری منظور قادر چٹھہ01 ستمبر 1977لائل پور کا نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھا گیا تھا۔1975ء میں پہلی بار کچہری بازار کے فوٹو گرافر عزیز احمد کی جانب سے لائل پ ... مزید پڑھیں
حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے دار فانی سے کوچ کرگئے

حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے دار فانی سے کوچ کرگئے

تازہ ترین اطلاع کے مطابق ڈجکوٹ میں حاجی محمد سرور رحمانی بھٹہ خشت والے کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم  کی نماز جنازہ کے لئے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اہل علاقہ و احباب کو اطلاع دی جا ... مزید پڑھیں
 بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

فیسکو ترجمان نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ برقی لائنوں کی مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث بجی منقطع رہے گی۔ جمعہ کوصبح آ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں 2  لاکھ مزدوروں کی ضرورت

فیصل آباد میں 2 لاکھ مزدوروں کی ضرورت

فیصل آباد سے اچھی خبر ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تیزی آگئی ہے۔ 1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال ہوئی ہے۔ ایکسپورٹرز کو بڑی تعداد میں غیر ملکی آرڈرمل رہے ہیں جس سے انڈسٹری ... مزید پڑھیں
58 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر واسا کی بجلی منقطع

58 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر واسا کی بجلی منقطع

بجلی کے بلز کی عدم ادائیگی پر فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے واٹر اینڈ سینیٹری ایجنسی (واسا) کے ہیڈ آفس سمیت اس کے 17 دفاتر کی بجلی منقطع کردی۔ یہ اقدام واسا کی جانب سے 4 ماہ کے بلز ادا نہ ... مزید پڑھیں
گراں فروشی اور غیر معیاری اشیا فروخت کرنے پر امیتاز اسٹور سیل کردیا گیا

گراں فروشی اور غیر معیاری اشیا فروخت کرنے پر امیتاز اسٹور سیل کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے شیخوپورہ روڑ پر امتیاز مارٹ کا اچانک دورہ کیا اور عوامی شکایات پر ڈی سی کائونٹر سمیت دیگر کائونٹرز پر پھلوں وسبزیو ... مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب انعام غنی نے پولیس میں تقرر و تبادلے کی پالیسی کا اعلان کردیا

آئی جی پنجاب انعام غنی نے پولیس میں تقرر و تبادلے کی پالیسی کا اعلان کردیا

آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کی جانب سے جاری ہونے والی پالیسی کے مطابق انٹر ڈسٹرکٹ انٹر ریجن میں تقرر وتبادلے مستقل بنیادوں جبکہ ضلع اور ریجن سے دوسرے یونٹ آف پنجاب پولیس میں تبادلے مدت ملازمت ا ... مزید پڑھیں
فیسکو کے 67 ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

فیسکو کے 67 ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) انتظامیہ نے 67کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کردی۔فیسکو کے ریگولرائزیشن بورڈ کی منظوری کے بعدایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایچ آر فیسکو دولت علی ... مزید پڑھیں
سیلز ٹیکس کی جعلی انوائسز تیار کر نے والا ملز م گرفتار

سیلز ٹیکس کی جعلی انوائسز تیار کر نے والا ملز م گرفتار

ڈائر یکٹو ریٹ جنرل آف انٹیلجنس اینڈ انوسٹی کیشن ( ایف بی آر ) فیصل آباد نے سیلز ٹیکس کی جعلی انوائسز تیار کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہپنچانے کے میگا سکینڈ ل کا سرا غ لگا کر ملز م کو گرفتار کر لیا ... مزید پڑھیں
آملہ کی کاشت فوری طور پر شروع کرکے اکتوبرکے اختتام تک جاری رکھنے کی ہدایت

آملہ کی کاشت فوری طور پر شروع کرکے اکتوبرکے اختتام تک جاری رکھنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے آملہ کی کاشت فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار آملہ کی کاشت جلد از جلد مکمل کرلیں تاکہ اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے۔ انہوں نے کہاکہ آملہ کاپھل طبی نق ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میٹرو کیش اینڈ کیری کے مختلف سیکشن سیل

فیصل آباد میٹرو کیش اینڈ کیری کے مختلف سیکشن سیل

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کا انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر میٹروکیشن اینڈ کیری سرگودھا روڑ کے خلاف گرینڈ ایکشن۔سبزیوں کے سٹالز، گوشت پوائن ... مزید پڑھیں
فیسکو کا شہیدلائن مین منصورآباد قبرستان میں سپرد خاک

فیسکو کا شہیدلائن مین منصورآباد قبرستان میں سپرد خاک

فیسکو کے شہید لائن مین منور حسین شاہ  کا نماز جنازہ  و تدفین منصور آباد قبرستان فیصل آباد میں کر دی گئی ۔ جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو شفیق الحسن ، مرکزی جنرل سیکٹری آل پاکستان واپڈا ہائی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 504 گ ب  ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی

چک نمبر 504 گ ب ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی

فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 504 گ ب  ماموں کانجن میں فصلوں کے لیے تیار کی جانے والے غیر معیاری دوائی پکڑی گئی۔ مقامی کاشتکاروں نے غیر معیاری دوائی کی تیاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہ ... مزید پڑھیں
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں صنعت کاروں کی دلچسپی تسلی بخش ہے، رزاق داوٗد

علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں صنعت کاروں کی دلچسپی تسلی بخش ہے، رزاق داوٗد

چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والے سپیشل اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں قلیل مدت کے دوران 40 غیرملکی و مقامی کمپنیوں کی طرف سے صنعتیں لگانے کیلئے 1500 ایکڑ ... مزید پڑھیں
کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے سیڈ گریڈنگ کے بعد موٹے دانوں کی کاشت یقینی بنائیں، ترجمان محکمہ زراعت

کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے سیڈ گریڈنگ کے بعد موٹے دانوں کی کاشت یقینی بنائیں، ترجمان محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے پودوں کی تعداد 85سے 95ہزار فی ایکڑ رکھیں اور سیڈ گریڈنگ کے بعد موٹے دانوں کی کاشت یقینی بنائی جائے کیونکہ موٹے دانوں ک ... مزید پڑھیں
فیسکو نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

فیسکو نے فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا

فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ، توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرمینٹی ننس ورک کے باعث یکم ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی نیا لاہورگرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132ک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now