اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فیصل آباد شہر تحصیل کی مقامی سیاست سے باخبر رہیں سب سے سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ پر۔ جانیے تجزیے حکومتی منصوبہ بندیوں اور ترقیاتی کاموں پر۔ فیصل آباد شہر تحصیل کی آج کی خبریں حاصل کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔

فیصل آباد شہر میں سیاسی میدان میں کیا ہورہا ہے

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔ کھیل کسی بھی معاشرے میں صحتمند سرگرمیوں کے ضامن ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی بہتر نشونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ جیل میں کھیلوں کے ... مزید پڑھیں
  فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے پنجاب کے فیصل آباد ڈویژن کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ دوران دورہ جات فیصل آباد شہر میں انہوں نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال تا ... مزید پڑھیں
چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت

چوہدری شہریار گجر کی دوست کے فارم ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر شرکت

چک جھمرہ میں نوجوان سیاستدان چوہدری شہریار گجر رہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنے بچپن کے دوست بیرسٹر جنید جٹ کے فارم ھاؤس پر ان کے فش فارم کے افتتاح کے موقع پر شرکت کی اور اس موقع پر فیصل آباد با ... مزید پڑھیں
برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیر دنیا کے نقشے میں سلگتا ہوا وہ مسئلہ ہے جو 70 سال سے بھی زائد عرصے سے دو اہم قوموں کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں ایک اہم ترین وجہ بنا ہوا ہے اور اس مسئلے نے دنیا کو ایک تذبذب ... مزید پڑھیں
چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پرفیصل آباد شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔  ضلع بھر میں 17 جلوس اور 16 مجالس کا انعقاد  ہوا۔ تمام مجالس اور جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئےتھے۔ تما ... مزید پڑھیں
ن لیگ کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں طلال چوہدری کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا، تنظیم سازی نہیں عائشہ رجب سے ملنے گئے تھے

ن لیگ کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں طلال چوہدری کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا، تنظیم سازی نہیں عائشہ رجب سے ملنے گئے تھے

ن لیگ کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طلال چوہدری نے تنطیم سازی کا جھوٹ بولا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون اسمبلی کے معاملے پر بنائی ... مزید پڑھیں
بھگت سنگھ کون تھا  ۔ قائد اعظم نے متحدہ ہندوستان اسمبلی میں بھگت سنگھ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی

بھگت سنگھ کون تھا ۔ قائد اعظم نے متحدہ ہندوستان اسمبلی میں بھگت سنگھ کے لیے بھرپور آواز اٹھائی

 بھگت سنگھ کا تعلق لائل پور سے تھا، آج یہ جگہ پاکستان میں ہے اور اس کا نام فیصل آباد ہے۔ جس وقت بھگت سنگھ کو پھانسی لگائی گئی اس وقت پاکستان کا تصور نہیں تھا اور برصغیر ایک تھا۔ دونوں ملکوں کی آ ... مزید پڑھیں
 طلال چوہدری کو عائشہ رجب کے بھائیوں نے مارا، علاقہ مکین پیپلز کالونی

طلال چوہدری کو عائشہ رجب کے بھائیوں نے مارا، علاقہ مکین پیپلز کالونی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے جھگڑے کے حوالے سے علاقہ مکینوں کا موقف بھی سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا گزشتہ ایک سال سے اس گھر می ... مزید پڑھیں
اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم  الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں

اندھا بانٹے ریوڑھیاں اپنوں اپنوں میں ۔ محرم الحرام کی ڈیوٹی پر سی پی او فیصل آباد نے صرف پولیس کے اعلی افسران کو تعریفی اسناد دیں

 عشرہ محرم کے دوران دن رات جانفشانی، محنت اور لگن کے ساتھ بہترین سکیورٹی انتظامات اور پیشہ وارانہ خدمات   ایک سپاہی سے لے کر اعلی افسر نے انجام دیا ۔ لیکن تعریفی اسناد صرف فیصل آباد ڈویژ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں یوم عاشورہ عقید ت  و احترام سے منایا گیا، شہر میں موبائل سروس معطل رہی

فیصل آباد میں یوم عاشورہ عقید ت و احترام سے منایا گیا، شہر میں موبائل سروس معطل رہی

فیصل آباد میں یوم عاشورہ کے جلوس اور تعزیے نکالے گئے جو اپنے مقرر کردہ راستوں سے ہوئے منزل پر اختتام پذیر ہوئے ۔ اس دوران شہر بھر میں انتظامیہ نے موبائل سروس معطل کی ہوئی تھی جبکہ موٹر سائیکل کی ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر کی تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے روٹس پر صفائی کے اقدامات کیے، ترجمان ایف ڈبلیو ایم سی

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر کی تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے روٹس پر صفائی کے اقدامات کیے، ترجمان ایف ڈبلیو ایم سی

یصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر کی تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے روٹس پر صفائی کے غیر معمولی اقدامات کیے گئے ہیں اس سلسلہ میں تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے روٹس کی خصوصی دھلائی کروائ ... مزید پڑھیں
محرم الحرام کی 137مجالس اور 94جلوسوں کیلئے سکیورٹی پلان جاری

محرم الحرام کی 137مجالس اور 94جلوسوں کیلئے سکیورٹی پلان جاری

نویں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیاگیا ، نویں محرم الحرام کو ضلع بھر میں137مجالس اور94جلوس نکالے جائیں گے جن میں جڑانوالہ ڈویژن میں سب سے زیادہ39مجالس ،اقبال ڈویژ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں 238 سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس اور مجالس کی مانیٹرنگ ہو رہی ہے

فیصل آباد میں 238 سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس اور مجالس کی مانیٹرنگ ہو رہی ہے

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے ڈی سی آفس میں قائم ضلعی محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا- 238 سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مختلف اہم جلوسوں ومجالس کے حفاظتی وانتظامی امور کی نگرانی کی جا رہی ہے جو ہوم ڈی ... مزید پڑھیں
سی پی او فیصل آباد نے چک نمبر 123 ج ب  میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا

سی پی او فیصل آباد نے چک نمبر 123 ج ب میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا

 سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہ حاجی تصدق چک نمبر 123 ج ب  سدھو پورہ اور امام بارگاہ قصر بتول منڈی  کوارٹرڈی ٹائپ ک ... مزید پڑھیں
ایڈینشل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا سکیورٹی کنٹرول روم کا دورہ

ایڈینشل ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا سکیورٹی کنٹرول روم کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مدثر نواز محرم کنٹرول روم کا دورہ کیا ۔ ا س موقع پر انہوں نے سیکورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔ مدثر نواز کا کہنا تھا ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے فیصل آبادکیلئے 13ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا، لائل پور آرٹ  اینڈ کرافٹ گیلری کا افتتاح

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے فیصل آبادکیلئے 13ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا، لائل پور آرٹ اینڈ کرافٹ گیلری کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بلدیاتی اداروں کے منجمدفنڈز کی بحال کردیئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے فیصل آبادکیلئے 13ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر ... مزید پڑھیں
پولیس ہر وقت عوام کی حفاظت کے لیے موجود ہے، سی پی او فیصل آباد

پولیس ہر وقت عوام کی حفاظت کے لیے موجود ہے، سی پی او فیصل آباد

سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد فیصل چوہدری نے اراکین اسمبلی اور ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ کی سکیورٹی  کا جائزہ لیا۔ سی پی او فیصل آباد نے  اراکین اسمبلی کو محرم الحرام کے موقع پ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد پولیس نے 2 محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا

فیصل آباد پولیس نے 2 محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا

دوسری محرم الحرام کو ضلع بھر میں 183مجالس اور 04جلوس نکالے جائیں گے جن میں جڑانوالہ ڈویژن میں سب سے زیادہ 53 مجالس ، اقبال ڈویژن میں 49 ، صدر ڈویژن میں 35 ، مدینہ ٹائون ڈویژن میں 32اور لائلپور ڈویژن میں ... مزید پڑھیں
  سی پی او فیصل آباد نے امام بارگاہ بوستان زہرہ اور گراونڈ قریشیاں کی سکیورٹی اور جلوس کی نگرانی کی

سی پی او فیصل آباد نے امام بارگاہ بوستان زہرہ اور گراونڈ قریشیاں کی سکیورٹی اور جلوس کی نگرانی کی

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ یکم  محرم الحرام کے حوالہ سے امام بارگاہ بوستان زہرہ اور گراونڈ قریشیاں کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر ... مزید پڑھیں
محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، سی پی او فیصل آباد

محرم الحرام کی سیکورٹی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، سی پی او فیصل آباد

 سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری نے دیگر افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالہ سے مرکزی امام بارگاہ اور گھنٹہ گھر کی سکیورٹی اور جلوس ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سی پی او فیصل آبا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now