جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟

کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟
Naveed جمعرات , 04 مارچ 2021ء (871) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ چک نمبر 242 ر ب دسوہہ میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے شائقین کبٖڈی کی جوش و خروش عروج پر ہے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 30000 جبکہ رنر اپ آںے والی ٹیم کو 20000 کی رقم انعام کے طور پر دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے فرائض قربان عرف کوڈو اور عدنان عرف دانی کریں گے جو اپنی دلچسپ کمنٹری کے حوالے سے مشہور ہیں۔ کبڈی کا مقام چک نمبر 242 ر ب دسوہہ سمندری روڈ فیصل آباد ہائی اسکول والی گراؤنڈ ہوگا۔ کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے کئی سماجی شخصیات کی جانب سے تعاون کیا جارہا ہے جوکہ خوش آئند بات ہے۔   
  • چک نمبر 242 ر ب دسوہہ
  • تفریح
  • کبڈی
  • لوگ
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now