بدھ , 12 مارچ 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون ٹیپ بال ٹورنامنٹ کب سے؟؟؟

پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون ٹیپ بال ٹورنامنٹ کب سے؟؟؟
Naveed پیر , 31 مئی 2021ء (817) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں گزشتہ عرصے میں کرونا کی تیسری خطرناک لہر کی وجہ سے کینسل ہونے والا پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون سپر 8 ٹیمز ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا دوبارہ انعقاد ہونے جارہا ہے جس کے لئے تماشائیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ ٹورنامنٹ کے منتظم لالہ جی کے مطابق ٹورنامنٹ چک نمبر 226 ر ب میں کھیلا جائے گا۔ ٹیموں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ رجسٹریشن کے لئے اور دوسری تمام معلومات کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ علی مرزا 03020222201لالہ جی 03006626970ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 13 جون بروز اتوار سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا انعام 50000 جبکہ رنرز اپ رہنے والی ٹیم کو 25000 کی رقم انعام کے طور پر دی جائے گی۔ کئی نامور کھلاڑی ٹورنامنٹ کی شان بڑھائیں گے امید کی جارہی ہے کہ ٹورنامنٹ کے انعقاد سے شائیقین کرکٹ کو اچھی تفریح میسر آئے گی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ 
  • چک نمبر 226 ر ب
  • کرکٹ
  • تفریح
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now