جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فالو کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے کو اور باخبر رہیں فیصل آباد ڈویژن کی فیصل آباد شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبروں سے۔ داخلوں سے لے کر امتحانات کے شیڈول تک، تعلیمی اداروں کے کھیلوں سے لے کر دوسری تقریبات اور سرگرمیوں کے بارے میں جانیے سب سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر

تحصیل فیصل آباد شہر میں کالجز یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک خبریں

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔ کھیل کسی بھی معاشرے میں صحتمند سرگرمیوں کے ضامن ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی بہتر نشونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ جیل میں کھیلوں کے ... مزید پڑھیں
خواتین کا عالمی دن، اور عورت مارچ کی حقیقت

خواتین کا عالمی دن، اور عورت مارچ کی حقیقت

آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہر سال اس دن کو پاکستان میں منانا دراصل یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان بھی عالمی برادری کا حصہ ہے۔ مہذب اور باوقار قوموں کا شیوہ ہوتا ہے کہ وہ عالمی ... مزید پڑھیں
ڈاکٹر عدنان خان نیازی کچن گارڈننگ سکھاتے ہیں

ڈاکٹر عدنان خان نیازی کچن گارڈننگ سکھاتے ہیں

ڈاکٹر عدنان خان نیازی اس شعبے کے حوالے سے انتہائی صحت افزا معلومات رکھتے ہیں ڈاکٹر عدنان خان نیازی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں انہوں نے بی ایس سی آنرز زرعی یونیورسٹی سے کر ... مزید پڑھیں
پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ نیو گارڈن کالونی 30 فٹا بازار میں سولہ سالہ لڑکا قدیر پتنگ اڑاتے ہوے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لڑکا پتنگ اُڑاتے بجلی کے کھمبے سے منسلک تاروں سے ٹکڑا کر جاں بحق ہوگیا ... مزید پڑھیں
برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیر دنیا کے نقشے میں سلگتا ہوا وہ مسئلہ ہے جو 70 سال سے بھی زائد عرصے سے دو اہم قوموں کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں ایک اہم ترین وجہ بنا ہوا ہے اور اس مسئلے نے دنیا کو ایک تذبذب ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

تحریر شائع بشکریہ فیس بک پیج چک جھمرہ اور چوہدری منظور قادر چٹھہ01 ستمبر 1977لائل پور کا نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھا گیا تھا۔1975ء میں پہلی بار کچہری بازار کے فوٹو گرافر عزیز احمد کی جانب سے لائل پ ... مزید پڑھیں
شعبہ اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پروفیسر نصیر احمد

شعبہ اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پروفیسر نصیر احمد

پروفیسر نصیر احمد شعبہ اسلامیات گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد سے 2 جنوری 2021 کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انہوں نے کالج میں لیکچرر شپ کے دوران اپنے فرائضِ منص ... مزید پڑھیں
مسجد و چرچ کی جڑی ہوئی دیواریں مذہبی رواداری کا ثبوت پیش کرتی ہیں

مسجد و چرچ کی جڑی ہوئی دیواریں مذہبی رواداری کا ثبوت پیش کرتی ہیں

فیصل آباد، ناظم آباد کے علاقے میں مسلمان اور عیسائی ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں اور یہ عمل گزشتہ 26 سال سے مکمل امن و امان کے ساتھ جاری و ساری ہے اور یہاں کبھی مذہبی فریقوں کے درمیان کسی قسم کی چپقلش ... مزید پڑھیں
زرعی شعبہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، ڈاکٹراقرار احمد

زرعی شعبہ معیشت کو دوبارہ کھڑا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، ڈاکٹراقرار احمد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کووڈ کی وجہ سے معاشی بحران کی کیفیت ہے تمام ممالک بیروزگاری اور مالی مشکلات کا شکار ہیں مگر پاکستان ... مزید پڑھیں
ڈیجیٹل انقلاب سے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی

ڈیجیٹل انقلاب سے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انتظامی، مالی اور امتحاناتی شعبہ جات میں ای آر پی نظام کو اپناتے ہوئے پیپرلیس پیش رفت یقینی بنائی جائے گی اس مقصد کے لئے آئی ٹی کی نئی جدتوں کو اپناتے ہوئے انتظامی ... مزید پڑھیں
 خوراک کی ضروریات پورا کرنا چیلنج بن گیا، ڈاکٹر اقرار احمد

خوراک کی ضروریات پورا کرنا چیلنج بن گیا، ڈاکٹر اقرار احمد

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ زراعت میں پیداواریت کے جمود کی وجہ سے بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے خوراک کی ضروریات پورا کرنا نہ صرف ایک چیلنج بن ... مزید پڑھیں
پنجاب حکومت زراعت کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے کے لئے پرعزم ہے، اسد گیلانی

پنجاب حکومت زراعت کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے کے لئے پرعزم ہے، اسد گیلانی

سیکرٹری زراعت پنجاب ڈاکٹر اسد رحمان گیلانی نے کہا ہے کہ زرعی تحقیق پر کثیر وسائل مختص کئے بغیر ملک میں زرعی خودکفالت کی منزل کا حصول ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت زراعت کو ترجیحی بنیادوں ... مزید پڑھیں
کتے بلی کے لیے شیلٹر سینٹر کا افتتاح

کتے بلی کے لیے شیلٹر سینٹر کا افتتاح

 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ پالتو جانوروں کے لئے ماہرین ڈاکٹرز کی دستیابی اور ان کے لئے غذائی اشیاء کی فراہمی کا مربوط نظام قائم کئے بغی ... مزید پڑھیں
 گلستان کالونی کے کالج میں پنجابی بولنا منع

گلستان کالونی کے کالج میں پنجابی بولنا منع

 فیصل آباد کے ایک سرکاری کالج میں طالبات کے پنجابی زبان بولنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلستان کالونی کے ایک نوٹس ... مزید پڑھیں
غیر روائتی ہائی ویلیو فصلات کی زیادہ سے زیادہ کاشت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ماہرین زرعی یونیورسٹی

غیر روائتی ہائی ویلیو فصلات کی زیادہ سے زیادہ کاشت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ماہرین زرعی یونیورسٹی

بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات اور متوازن خوراک کے لیے غیر روائتی ہائی ویلیو فصلات کی زیادہ سے زیادہ کاشت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔اس مقصد کے لیے قینوا سمیت متبادل غذائی اجناس کے حوالے سے دنی ... مزید پڑھیں
پولیس لائنز میں  ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

پولیس لائنز میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

 پولیس لائنز فیصل آباد میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے حوالے سے خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران اسوہ حسنہ اور سیرت النبیﷺ کی شان کو اجاگر کرنے کیلئے علمائے ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی  میں محفل درود وسلام

زرعی یونیورسٹی میں محفل درود وسلام

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے واٰئس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کی ہدایت پر آفس آف سینئر ٹیوٹر کے زیر اہتمام محفل درود و سلام کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے قرات و نعت کلب کے طلباو طالبات کے ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا نیا کیمپس قائم ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا نیا کیمپس قائم ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے ڈینز کمیٹی  کے اجلاس کی صدارت  کی۔ ان کاکہنا ہے کہ یونیورسٹی کا فارمیسی پروگرام ملک بھر میں خصوصی توجہ حاصل کر رہا ہ ... مزید پڑھیں
جدید طریقہ کاشت کو اپنانا ناگریز ہے، وائس چانسلر زرعی یو نیورسٹی

جدید طریقہ کاشت کو اپنانا ناگریز ہے، وائس چانسلر زرعی یو نیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد  کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر  اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ  کاشتکاروں کے مسائل کے حل اور پائیدا ر ترقی کیلئے جامعہ زرعیہ کے سائنسدان ملک بھرکے تمام صوبوں کے کسانو ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی میں سنٹرفار ایڈوانسڈ سٹڈی برائے زراعت و خوراک کو دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ

زرعی یونیورسٹی میں سنٹرفار ایڈوانسڈ سٹڈی برائے زراعت و خوراک کو دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ سنٹرفار ایڈوانسڈ سٹڈی برائے زراعت و خوراک کو دوبارہ متحرک کرنے کے ساتھ ساتھ غذائی استحکام کے لئے بھرپور کاوشیں ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now