اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل فیصل آباد شہر اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو فیصل آباد شہر کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

فیصل آباد شہر میں صحت کے بارے میں خبریں

نہانے کے لئے آئے بچوں پر سوشل میڈیا پر تبصرے

نہانے کے لئے آئے بچوں پر سوشل میڈیا پر تبصرے

گرمیاں شروع ہوتے ہی گاؤں دیہات کے لوگ گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نہروں، قدرتی چشموں اور ٹیوب ویلوں کا رخ کرتے ہیں۔ زیرِ نظر تصویر بھی ایک ایسے ہی منظر کی ہے جس میں فیصل آباد کے گاؤں ساھووالا می ... مزید پڑھیں
ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

گھنٹہ گھر کے قرب و جوار میں گزشتہ روز پولیس و ضلعی انتظامیہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے حرکت میں نظر آئی، فیس ماسک پہنے بغیر آنے والوں کی شامت رہی، درجنوں افراد کو گھنٹہ گھرکی حد ... مزید پڑھیں
  فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

فیصل آباد کی مختلف تحصیلوں کے ہسپتالوں میں یاسمین راشد کا سہولیات کا جائزہ

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے پنجاب کے فیصل آباد ڈویژن کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ دوران دورہ جات فیصل آباد شہر میں انہوں نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ، ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال تا ... مزید پڑھیں
برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیر دنیا کے نقشے میں سلگتا ہوا وہ مسئلہ ہے جو 70 سال سے بھی زائد عرصے سے دو اہم قوموں کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں ایک اہم ترین وجہ بنا ہوا ہے اور اس مسئلے نے دنیا کو ایک تذبذب ... مزید پڑھیں
سی پی او آفس میں تمباکو نوشی ممنوع

سی پی او آفس میں تمباکو نوشی ممنوع

 سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد محمد سہیل چوہدری کے احکامات پر وزارت قومی صحت حکومت پاکستان کے اشتراک سے سی پی او آفس کو ’’ تمباکو کے دھوئیں سے پاک زون‘‘ قرار دے دیا گیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیس ... مزید پڑھیں
ماموں کانجن میں بیٹے کے بعد ماں نےخود کشی کرلی

ماموں کانجن میں بیٹے کے بعد ماں نےخود کشی کرلی

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں بیٹے کی خودکشی سے دلبرداشتہ ماں نے بھی زہر پی کر زندگی ختم کر لی۔ گزشتہ سال بڑے بیٹے ساجد علی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی تھی۔ موضع گھلے کے بگھیلے میں ... مزید پڑھیں
میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر6 شادی ہالزسیل

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر6 شادی ہالزسیل

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کو سیل کر کے انتظامیہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے۔تفصیل کے مطابق کرونا کے بڑھتے ... مزید پڑھیں
 کورونا کے مزید 13 ٹیسٹ پازیٹو

کورونا کے مزید 13 ٹیسٹ پازیٹو

۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے ڈپٹی دسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر آصف شہزاد نے  بتایا ہےکہ منگل کے روز فیصل آباد کی سرکاری اور پرائیویٹ لیبارٹریز میں کورونا وائرس کے حوالے سے کل 819ٹیسٹ کئ ... مزید پڑھیں
 کورونا وائرس تازہ ترین صورتحال

کورونا وائرس تازہ ترین صورتحال

یکم اکتوبر 2020 سے اب تک فیصل آباد میں کورونا کے 456 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے اب تک 269صحتیاب اور 4 کی اموات ہو چکی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 8 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے ک ... مزید پڑھیں
ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ستیانہ روڈ چاولہ مل کے قریب واٹر پمپ کا وال کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی بتایا جاتا ہے کہ ستیانہ روڈ کی رہائشی 35 سالہ بابرہ زوجہ شوکت مسیح کام کرتے ہوئے واٹر پمپ کا ... مزید پڑھیں
لاہور میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق

لاہور میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق

کورونا کا خطرہ بر قرار، 24 گھنٹوں کے دوران موذی وائرس سے لاہور میں مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، شہر میں کورونا کے 76 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرین کی تعداد 51 ہزار 347 تک پہنچ چکی ... مزید پڑھیں
 5 روزہ انسداد پولیو مہم 26 اکتوبر سے شروع ہو گی،  13 لاکھ 81ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے بلائے جائیں گے

5 روزہ انسداد پولیو مہم 26 اکتوبر سے شروع ہو گی، 13 لاکھ 81ہزار بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے بلائے جائیں گے

فیصل آباد میں دوسری 5 روزہ انسداد پولیو مہم 26 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ اس دوران ضلع بھر کے پانچ سال تک کی عمر کے 13 لاکھ 81ہزار 750 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے بلائے جائیں گے جس کے لیے محکمہ صحت کی طرف س ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ڈویژن میں انسداد پولیومہم 5 اکتوبر سے شروع ہوگی

فیصل آباد ڈویژن میں انسداد پولیومہم 5 اکتوبر سے شروع ہوگی

فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم 5سے 9۔ اکتوبر تک جاری رہے گی۔اس سلسلے میں ضلع فیصل آباد میں پانچ سال تک کی عمر کے 13 لاکھ81 ہزار 750 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے لئے مجم ... مزید پڑھیں
 مدینہ ٹاوٗن کے  10  افراد میں کورونا کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاوٗن لگانے کی منظوری

مدینہ ٹاوٗن کے 10 افراد میں کورونا کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاوٗن لگانے کی منظوری

ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارش پر مدینہ ٹاوٗن کی ایک فیملی کے چار بچوں سمیت 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک لگانے کی منظوری دے دی۔ڈپٹی کمشنر ... مزید پڑھیں
ملت ٹاوٗن ،  فائرنگ کا زخمی 10 روز بعدہسپتال میں جل بسا

ملت ٹاوٗن ، فائرنگ کا زخمی 10 روز بعدہسپتال میں جل بسا

مخالفین کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد ہسپتال میں چل بسا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر کے پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں قتل کی دفعات کا اضا ... مزید پڑھیں
مدینہ ٹاوٗن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

مدینہ ٹاوٗن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں 2 گھروں میں مقیم رشتے دار فیملی کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد انتظامیہ نے علاقے میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطا ... مزید پڑھیں
 بس اسٹینڈ پرکوئی بچہ بغیر پولیو کے قطرے پئے گاڑی میں سوار نہ ہونے پائے، انتظامیہ نے نگرانی شروع کردی

بس اسٹینڈ پرکوئی بچہ بغیر پولیو کے قطرے پئے گاڑی میں سوار نہ ہونے پائے، انتظامیہ نے نگرانی شروع کردی

سیکریٹری ڈویژنل روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی فیصل آباد نے جنرل بس سٹینڈ اور سٹی ٹرمینل کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیشن کے حوالے سے ضروری اقدامات کا جائزہ لیا۔ اس ضمن میں اس بات کی بھی یقین دہانی کی گئی ... مزید پڑھیں
سی پی او فیصل آباد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

سی پی او فیصل آباد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

سی پی او سہیل چوہدری نے الائیڈ ہسپتال سے 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر  نے محکمہ صحت کے عملے سے سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی با ... مزید پڑھیں
فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو ہارٹ سیور فاوٗنڈیشن کی طرف سے ادویات کا عطیہ

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو ہارٹ سیور فاوٗنڈیشن کی طرف سے ادویات کا عطیہ

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر ظفر عباس خاں نے جنرل سیکرٹری ہارٹ سیور فائوٗنڈیشن کاشف فاروق سے ادویات کا عطیہ وصول کیا جو مخیر حضرات کی طرف سے فراہم کی گئی ہیں۔ اس ... مزید پڑھیں
فیصل آباد ترقیاتی ادارہ نے ڈینگی کے سد باب کیلئے مہم تیز کردی

فیصل آباد ترقیاتی ادارہ نے ڈینگی کے سد باب کیلئے مہم تیز کردی

ایف ڈی اے کے ترجمان نے بتایاکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں مختلف ٹیمیں دن رات اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹرز و اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اپنی ٹیموں کی کارکردگی کی روزانہ روپ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now