جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل فیصل آباد شہر اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ فیصل آباد شہر تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

فیصل آباد شہر کے علاقائی مسائل کی خبریں

اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

فیصل آباد میں ککوآنہ کے علاقے چک نمبر 215 ر ب میں واقع گورنمنٹ ہائی سکول میں موجود بجلی کے کھنبے اور ان پر لٹکتی ہوئی تاریں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے وال ... مزید پڑھیں
یہ شخص کون ہے جس کی آمد سے گرانفروشوں کی شامت آئی

یہ شخص کون ہے جس کی آمد سے گرانفروشوں کی شامت آئی

فیصل آباد سٹی کے علاقے میں بھی باقی علاقوں کی مانند گراں فروشی میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔ لیکن انتظامیہ کی جانب سے بھی حرکت دیکھنے میں نظر آرہی ہے۔ زیر نظر تصویر ا ... مزید پڑھیں
ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

ماسک پہنے بغیر گھر سے کیوں نکلے؟ گھنٹہ گھر پر سزائیں

گھنٹہ گھر کے قرب و جوار میں گزشتہ روز پولیس و ضلعی انتظامیہ کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے حرکت میں نظر آئی، فیس ماسک پہنے بغیر آنے والوں کی شامت رہی، درجنوں افراد کو گھنٹہ گھرکی حد ... مزید پڑھیں
ڈی گراؤنڈ پارک جیسے پارک شہر میں کیوں زیادہ ہونے چاہییں؟

ڈی گراؤنڈ پارک جیسے پارک شہر میں کیوں زیادہ ہونے چاہییں؟

ڈی گراؤنڈ پارک کا خوبصورت منظر دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خوشگوار احساس فراہم کرتا ہے۔ ہریالی کسی بھی جگہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے کافی ہوتی ہے فیصل آباد شہر اور گردونواح میں پارک ب ... مزید پڑھیں
عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا

عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کا مرکز تاجکستان تھا اور زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کشمیر کے ساتھ ساتھ پنجاب ... مزید پڑھیں
پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ نیو گارڈن کالونی 30 فٹا بازار میں سولہ سالہ لڑکا قدیر پتنگ اڑاتے ہوے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لڑکا پتنگ اُڑاتے بجلی کے کھمبے سے منسلک تاروں سے ٹکڑا کر جاں بحق ہوگیا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کا کام مکمل

چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کا کام مکمل

چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کے لئے پختہ نالے کی تعمیر کر دی گئی تفصیلات کے مطابق چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کے گندے پانی نے عرصہ دراز سے تباہی مچا رکھی تھی سیوریج کا پانی پوری ما ... مزید پڑھیں
بھائی والا پلاٹ کی یہ گلی کون تعمیر کروارہا ہے۔۔۔؟

بھائی والا پلاٹ کی یہ گلی کون تعمیر کروارہا ہے۔۔۔؟

فیصل آباد میں چک نمبر 202 ر ب میں بھائی والا کی اس تعمیر ہونے والی گلی میں ایک عرصے سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا تھا جس کی وجہ سے لوگوں اور خاص طور پر نمازیوں کو آنے جانے میں انتہائی مشکلات کا سامن ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

فیصل آباد کے حوالے سے دلچسپ اور حیران کردینے والی معلومات

تحریر شائع بشکریہ فیس بک پیج چک جھمرہ اور چوہدری منظور قادر چٹھہ01 ستمبر 1977لائل پور کا نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھا گیا تھا۔1975ء میں پہلی بار کچہری بازار کے فوٹو گرافر عزیز احمد کی جانب سے لائل پ ... مزید پڑھیں
محلہ نصیرآباد کی عوام کھڑے گندے پانی سے سخت پریشان

محلہ نصیرآباد کی عوام کھڑے گندے پانی سے سخت پریشان

محلہ نصیرآباد کی گلی نمبر 4 کی عوام اور محلہ بھر کی عوام کا گلیوں میں کھڑے گندے پانی سے جینا دوبھر ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی۔ عوام کا کہنا ت ... مزید پڑھیں
اکبرآباد چوک پر ریڑھی والوں نے لوگوں کا گزرنا حرام کردیا

اکبرآباد چوک پر ریڑھی والوں نے لوگوں کا گزرنا حرام کردیا

ڈائیوؤ اڈا، الائیڈ ہسپتال کے پاس، اکبرآباد چوک میں ریڑھی والوں کی بے جا تعداد اور راستوں کے درمیاں میں آجانے کی وجہ سے راہگیروں کا گزرنا محال ہوگیا۔ صورتحال کے نتیجے میں رستہ بلاک ہوگیا ہے اور ... مزید پڑھیں
سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب سیوریج کا مسئلہ

سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب سیوریج کا مسئلہ

سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب مسجد گلزار مدینہ کے باہر سیوریج لائن بہت خراب ہے جس کے باعث نمازیوں کو آنے جانے میں انتہائی کرب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سیوریج لائن آئے دن بند رہتی ہے جس بنا پر اہل علا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان

چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان

ہم نے اسے داستان اس لئے کہا ہے کہ ایک عرصہ ہوچکا ہے اس کے مسائل جوں کے توں ہیں حکومتیں بدلیں انتظامیہ تو بدلتی ہی رہتی ہیں لیکن چک نمبر 215 ر ب ککوانہ ایک لاواث بچہ کی طرح رل رہا ہے۔ باقی مسائل کی تو ... مزید پڑھیں
علامہ اقبال کالونی،  جگہ جگہ گندے پانی کے جوہڑ

علامہ اقبال کالونی، جگہ جگہ گندے پانی کے جوہڑ

فیصل آباد کے کئی علاقوں میں سیوریج سسٹم جواب دے گیا ، خاص طور پر علامہ اقبال کالونی کے گلی محلوں میں جگہ جگہ گندے پانی کے جوہڑ بن گئے ، خارش و دیگر امراض پھوٹنے کاخدشہ پیدا ہوگیا‘واسا کا کوئی افس ... مزید پڑھیں
 ماسک کو آگ لگنے سے کم سن بچہ کا چہرہ جھلس گیا

ماسک کو آگ لگنے سے کم سن بچہ کا چہرہ جھلس گیا

فیصل آباد کے محلہ عثمان ٹاوٗن میں ماسک کو آگ لگنے سے کم سن بچہ کا چہرہ بری طرح جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیاگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ محلہ عثمان ٹائون کا رہائشی 5سالہ عبدالحنان ولد ... مزید پڑھیں
ایس ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل کے انبار لگادیئے

ایس ایس پی جڑانوالہ کی کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل کے انبار لگادیئے

ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد کاشف اسلم  نے عوامی شکایات علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز کو اپنے مس ... مزید پڑھیں
 ملازمین کے جائز مسائل فوری حل کیے جائیں، چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر ارشدمنیرکی فیسکو انتظامیہ کو ہدایت

ملازمین کے جائز مسائل فوری حل کیے جائیں، چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر ارشدمنیرکی فیسکو انتظامیہ کو ہدایت

چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر ارشدمنیر نے فیسکو انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کے جائز مسائل اور کیسز کو فوری طور پر نمٹایں۔ پنشن، میڈیکل کیسز، میرج و ویلفئیر گرانٹ میں کوئی تاخیرنہیں ہونی چا ... مزید پڑھیں
 غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات مسمار

غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات مسمار

فیصل آباد شہرمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن  تیزی سے جاری ہے۔ غلام محمد آباد میں 260 گھروں کے باہر موجود تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے انتظامیہ ایکشن میں دکھائی دی۔ آپریشن کی نگرانی براہ راست اسسٹن ... مزید پڑھیں
غلام محمد آباد میں 192  گرین بیلٹس، 47  پارک اور 4  ڈپو کی جگہ خالی کرائی جائے گی

غلام محمد آباد میں 192 گرین بیلٹس، 47 پارک اور 4 ڈپو کی جگہ خالی کرائی جائے گی

ضلعی انتظامیہ فیصل آباد نے غلام محمد آباد کے علاقے میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے آپریشن شروع کردیا۔ اس موقع پر ہیوی مشینری استعمال کی گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری  بھی موجود تھی ۔ آپریشن کی ... مزید پڑھیں
ڈی سی کی پہلی عوامی خدمت کچہری ، 44 درخواست گزار پیش

ڈی سی کی پہلی عوامی خدمت کچہری ، 44 درخواست گزار پیش

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے تحصیل کونسل ہال صدر میں ریونیو عوامی خدمت کچہری لگاکر شہریوں کے مسائل سنے ۔ تحصیل کونسل سٹی و صدر میں عوامی خدمت کچہری میں مجموعی طور پر 44  درخواست گزاروں نے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now