ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ

مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ
Naveed اتوار , 28 جون 2020ء (453) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے رسول پور میں مرحبا چیمپیئن لیگ کا فائنل وقت کی کمی کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ فائنل انعام ناصر پٹھان علی سٹار فیصل آباد اور خرم چکوال باؤ گجر الیون کے درمیان برابر تقسیم کیا گیا پلئیر آف دی ٹورنامنٹ 20چھکے  لگانے پر خرم چکوال قرار پائے جبکہ بیسٹ بالر کا اعزاز سید صدام شاہ کے حصے میں آیا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now