جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس نے نہ رکنے پر فائرنگ کردی، 1 شخص جاں بحق

پولیس نے نہ رکنے پر فائرنگ کردی، 1 شخص جاں بحق
Naveed جمعرات , 21 جنوری 2021ء (631) لوگوں نے پڑھا
ڈجکوٹ میں پولیس کے اشارے پر نہ رکنے پر پٹرولنگ پولیس نے کار سواروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام سردار وقاص اور تعلق چک نمبر 475 گ ب سمندری سے بتایا گیا۔ مذید بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص ایس ایچ او نوید پہلوان کا رشتہ دار ہے۔ واقعے کے بعد ہلاک ہونے والے سردار وقاص کے لواحقین نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا دونوں اطراف کے روڈز کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ سڑک کی بندش کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ لواحقین احتجاج کرتے ہوئے آہ و زاری کررہے تھے کہ پولیس نے ناحق ہمارے نوجوان کو قتل کیا۔       
  • چک نمبر 475 گ ب
  • جاں بحق
  • ڈجکوٹ
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now