جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی
منگل , 17 نومبر 2020ء (523) لوگوں نے پڑھا
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اچھی کارکردگی کی بناء پرافسران کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔ سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ سزا کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی بھی  بہت ضروری ہے۔ حوصلہ افزائی کا مقصد جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس فورس کی موثر کارروائی کو مزید فروغ دینا ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now