جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے

شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے
Naveed جمعہ , 12 فروری 2021ء (763) لوگوں نے پڑھا
تھانہ بلوچنی کی حدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کے لاش کے ٹکڑے کرڈالے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک طور پر شوہر نے بیوی کے لاش کے ٹکڑے کرکے اسے بوریوں میں ڈال کر سیم نالے پھینکنے گیا تو پکڑا گیا۔ راہگیروں کو شک گزرے پر انہوں نے جب بوریاں چیک کیں تو واقعے کا علم ہوا۔ تھانہ بلوچنی پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں میاں بیوی کی اولاد نا ہونے پر اکثر جھگڑے رہتے تھے جبکہ شوہر اپنی بیوی کی جائیداد ہتھیا کر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ 
  • تھانہ بلوچنی پولیس
  • جرم
  • قتل
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now