جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین

 فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی  کے اغوا کا ڈراپ سین
جمعرات , 12 نومبر 2020ء (561) لوگوں نے پڑھا
 فیصل آباد میں بھی ایک مسیحی لڑکی کے اغوا ،تبدیلی مذہب اور کم عمری میں شادی کا ایشو سامنے آیا ہے۔ مسیحی لڑکی فرح شاہین کی بازیابی اور شادی کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے لڑکی کے والد آصف مسیح نے سینئر سول جج کی عدالت میں ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے دعوی دائر کیا کہ اس کی بیٹی کی عمر 13سال ہے اس لئے اس کی شادی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لڑکی کو بازیاب کروا کر اس کے سپرد کیا جائے۔تاہم عدالت نے پولیس رپورٹ کے پیش نظر رٹ درخواست خارج کر تے ہوئے مدعی کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کی طرف سے رپورٹ پیش کی گئی تھی کہ لڑکی فرح شاہین مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہو کر زیر دفعہ 164 ض ف کابیان ریکارڈ کروا چکی ہےکہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا اور اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now