جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وقاص قتل کیس، اہم ترین پیش رفت

وقاص قتل کیس، اہم ترین پیش رفت
Naveed جمعہ , 22 جنوری 2021ء (622) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں گزشتہ دنوں پٹرولنگ پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وقاص کے قتل میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ اہلکاروں کی گرفتاری سی سی پی او فیصل آباد کی مداخلت کے بعد عمل میں آئی۔ اے ایس آئی شاہد منظور سمیت 4 اہلکاروں نے وقاص پر نہ رکنے پر تعاقب کیا پھرالہ گاؤں کے قریب کار سوار کار چھوڑ کر بھاگے جس پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں وقاص کار ڈرائیور زخمی ہونے کے بعد ہسپتال پہنچنے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پٹرولنگ اہلکاروں نے اختیار سے تجاوز کیا اور نہتے افراد پر فائرنگ کی۔ محکمانہ تحقیقات میں پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی غفلت کو بنیاد بناتے ہوئے ان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ قانون سے کوئی ماورا نہیں مقدمہ قائم کرکے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now