بدھ , 02 دسمبر 2020ء
(419) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقےفیڈمک میں لٹیروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔ مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لفٹ کے بہانے گاڑی میں بیٹھ کر واردات کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم اللہ دتہ نے ایکسپریس ہائی وے پر مدعی مقمہ سے لفٹ مانگی اور گاڑی میں بیٹھ کر گن پوائنٹ پر نقدی ، موبائل فون اور طلائی انگوٹھی چھین لی۔ تھانہ فیڈ مک پولیس نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالہ اسلحہ برآمد