جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اخلاق سے گری ہوئی رقص و سرور کی محفل میں پولیس بھی شامل

اخلاق سے گری ہوئی رقص و سرور کی محفل میں پولیس بھی شامل
Naveed بدھ , 03 مارچ 2021ء (779) لوگوں نے پڑھا
پولیس جہاں قانون کی رکھوالی ہوتی ہے وہاں اگر اس کا الٹا ہوجائے اگر تو ایسا ہی ایک واقعہ ہوا  تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ایس ایچ او سمیت ملازمین کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی، جہاں شادی کی تقریب میں شریک مہمانوں کی جانب سے شراب کے نشے میں دھت ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی گئی اور خواجہ سراؤں کو ساتھ ملاتے ہوئے رقص و سرور کی محفل میں نیم برھنہ ڈانس کرتے ہوئے تمام اخلاقی حدوں کو بھی پار کیا گیا پولیس کی جانب سے جہاں ان غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھنا تھا وہ بھی اس میں شامل ہوکر اخلاقی حدود کو پھلانگنے لگے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now