جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دس سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم

دس سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم
Naveed بدھ , 20 جنوری 2021ء (535) لوگوں نے پڑھا
دس سالہ بچی کا ریپ کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی وڈیو میں اس کو واضح شناخت کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں رضاآباد کی رہائشی بچی گھر سے سبزی کی دکان پر گئی جہاں سے اسے سبزی لینی تھی۔ اس بائیک سوار نے اسے یہ کہہ کر اپنے ساتھ بٹھالیا کہ آپ کی امی نے انڈے بھی مانگے ہیں بعد ازاں انکشاف ہوا کہ بچی کو اس خبیث الفطرت شخص نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ایک گھنٹے بعد بچی کو لاثانی پلی پر چھوڑدیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی پولیس و سیکیورٹی اداروں سے ملزم کو جلد سے جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 
  • ملزم
  • بچوں سے زیادتی
  • لاثانی پلی
  • پولیس
  • رضا آباد
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now