Naveed
بدھ , 03 مارچ 2021ء
(591) لوگوں نے پڑھا
تھانہ غلام محمد آباد کی ذیلی چوکی اچکیرہ کا پولیس رضا کار توقیر عرف بمب کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ کے ساتھ نمائش کی گئی تھی جس بنا پر اسے گرفتار کیا گیا ملزم کا گرفتاری کے بعد کہنا تھا کہ اس کے پولیس تھانیدار سے دوستی ہے جس بنا پر وہ ایسا کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی۔