جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں پولیس بن بلائی مہمان

چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں پولیس بن بلائی مہمان
ہفتہ , 14 نومبر 2020ء (605) لوگوں نے پڑھا
سمندری پولیس نے چک 483 گ ب میں مہندی کی تقریب میں اس وقت رنگ میں بھنگ ڈال دیا جب وہاں رقص اور سرور کی محفل عروج پر تھی ۔ پولیس کو یہ بات پسند نہ آئی اور اس  نے عین وقت  پر چھاپہ مار کر خواجہ سرا سمیت  17افراد کو گرفتار کیا.  میرج ایکٹ کی خلاف ورزی 17 نامزد 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو حولات میں بند کردیا ۔ چھاپے کے دوران  ساؤنڈ سسٹم اور سپیکر بھی قبضہ میں لیا گیا۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now