جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار
Naveed منگل , 29 دسمبر 2020ء (346) لوگوں نے پڑھا
سوساں روڈ، فیصل آباد میں دوران واردات اپنی ہی ساتھی کی گولی سے زخمی ہونے والے ڈاکو کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈاکو کی  شناخت ابرار حسین عرف فوجی جوکہ چک نمبر 293 ر ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ ملزم کا ریکارڈ چیک کرنے پر پولیس پر انکشاف ہوا کہ ملزم ایک ریکارڈ یافتہ ڈاکو نکلا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے مذٰید تحقیقات کی جارہی ہیں جس کی مدد سے اس کے ساتھیوں تک پہنچا جائے گا۔  
  • ملزم
  • گرفتار
  • پولیس
  • سوساں روڈ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now