Naveed
بدھ , 26 مئی 2021ء
(535) لوگوں نے پڑھا
زیرِنظر تصویر دو بھائیوں کی ہے جنہوں نے مدینہ ٹاؤن سوساں روڈ پر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گاڑیوں کی ریس لگائی جس کے نتیجے میں ایک گاڑی بے قابو ہوکر قریب میں موجود ملِک جوس کارنر فیضان مدینہ پر چڑھ گئی دوکان کے مالک جوکہ علاقے میں حاجی صاحب کے نام سے مقبول تھے جانبحق ہوگئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور اور اسکا بھائی موقع سے فرار ہوگئے۔ جانبحق بزرگ شہری کے لواحقین نے گزارش کی ہے کہ شہری دونوں ملزمان کو گرفتار کروانے میں ان کی مدد کریں تاکہ ان کو سزا دلوائی جاسکے۔