اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وقاص گجر کیس، تمام اخراجات علاقائی انجمن نے اُٹھانے کی ذمہ داری لی

وقاص گجر کیس، تمام اخراجات علاقائی انجمن نے اُٹھانے کی ذمہ داری لی
Naveed پیر , 25 جنوری 2021ء (495) لوگوں نے پڑھا
وقاص گجر کیس میں ہونے والے تمام اخراجات انجمن گجراں پنجاب مرکزیا فیصل آباد اٹھائے گی۔ ڈجکوٹ حادثے میں جاں بحق ہونے والے وقاص گجر کی رہائش گاہ پر انجمن کے نمائندگان نے تعزیت کی اور عدالت میں موجود کیس کی پیروی کے سلسلے میں آنے والے تمام اخراجات اُٹھانے کی حامی بھری ہے۔ انجمن کے سرپرست اعلٰی انجمن گجراں پنجاب مرکزیہ فیصل آباد ڈاکٹر یاسین، صدر چوہدری جاوید گجر، جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم حیدر اور وسیم مونن گجر سمیت کئی ممبران نے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر پٹرولنگ پولیس اہکاروں کو ان کے سنگین مجرمانہ فعل پر انہیں قرار واقعہ سزا دلوانے کا عزم بھی کیا گیا۔ اہل خانہ نے انجمن کے جذبے کو سراہا۔   
  • قتل
  • ڈجکوٹ
  • جرم
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now