جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
Naveed ہفتہ , 13 فروری 2021ء (634) لوگوں نے پڑھا
اسلام نگر میں لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق علی اکبر نامی شخص عرف روسی ڈان لوگوں کو اسلحے کے زور پر مرغا بناتا اور انہیں مارتا تھا جسے مقامی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے گزشتہ دنوں ایک وڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مذکورہ مجرم کی جانب سے کسی نوجوان کو مرغا بنوانا اور اسے دھمکیاں دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے پولیس کی جانب سے وڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لوگوں نے سیکیورٹی اداروں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا اس طرح کے گلی کے غنڈے بھی کسی طرح قانون کو ہاتھ میں لینے سے باز نہیں آتے اور قانون کو روندنے سے باز نہیں آتے پولیس و سیکیورٹی اداروں کو ان کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔  
  • ملزم
  • گرفتار
  • اسلام نگر
  • پولیس
  • اسٹریٹ کرائم
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now