اتوار , 02 جون 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مدینہ ٹاوٗن کے 10 افراد میں کورونا کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاوٗن لگانے کی منظوری

 مدینہ ٹاوٗن کے  10  افراد میں کورونا کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاوٗن لگانے کی منظوری
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (254) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی سفارش پر مدینہ ٹاوٗن کی ایک فیملی کے چار بچوں سمیت 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق پرمتعلقہ گھر میں مائیکرو سمارٹ لاک لگانے کی منظوری دے دی۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے وائے بلاک مدینہ ٹائون میں متعلقہ فیملی کی رہائش گاہ پر انسداد کورونا ایس او پیز کے تحت مائیکروسمارٹ لاک ڈاوٗن پر موثر عملدرآمد کےلئے پولیس اور ہیلتھ افسران کو ٹاسک تفویض کیا ہے جبکہ گھر کو کورنٹائن ڈکلیئر کرکے مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ فیملی کے تین افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جو الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انسداد کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔شہری احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھیں کیونکہ کورونا کے خطرات ابھی موجود ہیں لہذا ذمہ داری سے احتیاط کی جائے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now