جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لاہور میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق

لاہور میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق
جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء (471) لوگوں نے پڑھا
کورونا کا خطرہ بر قرار، 24 گھنٹوں کے دوران موذی وائرس سے لاہور میں مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، شہر میں کورونا کے 76 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرین کی تعداد 51 ہزار 347 تک پہنچ چکی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں 21، راولپنڈی 16، چکوال 8، گوجرانوالہ7، سیالکوٹ اور چنیوٹ میں پانچ پانچ، گجرات، ننکانہ اور رحیم یار خان میں تین تین، بہاولپور، قصور، سرگودھا اور اٹک میں دو دو جبکہ بہاولنگر، جھنگ، لودھراں اور وہاڑی میں ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now