جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق
منگل , 17 نومبر 2020ء (478) لوگوں نے پڑھا
ستیانہ روڈ چاولہ مل کے قریب واٹر پمپ کا وال کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی بتایا جاتا ہے کہ ستیانہ روڈ کی رہائشی 35 سالہ بابرہ زوجہ شوکت مسیح کام کرتے ہوئے واٹر پمپ کا وال کھولنے لگی تو اس کو بجلی کا زور دار جھٹکا لگا اور وہ گر کر بیہوش ہوگئی وہاں پر موجود افراد نے ریسکیو 1122ٹیم کو اطلاع کی تو ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو خاتون زندگی کی بازی ہار چکی تھی بعدازاں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔
  • بجلی
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now