محسن
جمعہ , 13 اکتوبر 2023ء
(527) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کے ہمراہ
نیو سٹار بس ٹرمینل کا اچانک دورہ - ڈپٹی
کمشنر نے بس اڈوں پر صفائی ستھرائی ، کرایہ نامہ ، سکیورٹی ، پینے کے صاف پانی اور
دیگر انتظامات کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر نے بس اڈوں پر واش روم میں صفائی کے
انتظامات کو بھی چیک کیا - مسافروں سے کرائے بارے بھی دریافت کیا - واش روم میں
صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر کرنے کی ہدایات کی -