جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مدینہ ٹاوٗن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

مدینہ ٹاوٗن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (392) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں 2 گھروں میں مقیم رشتے دار فیملی کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد انتظامیہ نے علاقے میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق مدینہ ٹاؤن کے وائے بلاک کے 2 گھروں کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ افراد میں 5 بچے، 3 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، دونوں گھرانے آپس میں رشتے دار ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں عمل درآمد کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق تمام 10 افراد کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now