جمعہ , 30 اکتوبر 2020ء
(326) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں پولیس کے محکمے میں آنے والی بھرتیوں میں ٹیسٹ دینے والے افراد کی لسٹیں لگا دی گئیں۔ پولیس کی طرف سے امیدوارں کو مطلع کیا گیا کہ اعتراضی لسٹیں پولیس لائن میں آویزاں کردی گئی ہیں۔ امیدوار یکم نومبر دن 12 بجے تک اعتراض ختم کروا سکتے ہیں۔ پیمائش2 نومبر سے لیکر5 نومبر تک پولیس لائن میں ہو گی۔ امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ اور سلپ اپنے ہمراہ لے کر آئیں۔