Chinot City
جمعرات , 31 دسمبر 2020ء
(768) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کی مسلسل کاوشوں سے سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر ہرسہ شیخ کی سہولیات میں اضافہ کردیا گیا۔ سائلین اب تمام قسم کی فرد کے اجراء، زمینوں و جائیدادوں کے انتقالات کی سہولیات سے ایک ہی آفس میں مستفید ہو سکیں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اپنی نگرانی میں فرد نکلوا کر سائلین کے حوالے کئیے۔