Chinot City
منگل , 15 دسمبر 2020ء
(284) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفرنے پولیس افسران کا اجلاس طلب کیا جس میں زیرتفتیش مقدمات کو بروقت شفاف طریقے سے حل کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نےہدایت دی کہ مجرمان اور مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں۔ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔