Chinot City
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء
(285) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا۔ تلاشی کے دوران ایک سو سے زائد مشکوک افراد کی چیکنگ کی گئی اور 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ پولیس کے مطابق دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے 1 کلو سے زائد چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔