Chinot City
پیر , 28 دسمبر 2020ء
(323) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں پولیس کی جانب سے مرد اور خواتین سپاہیوں کی بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی فہرستیں جاری کر دی گئیں۔ انٹرویو کے لئے منتخب امیدواران پولیس لائن چنیوٹ اور ڈی پی او آفس میں جا کر اپنے نام دیکھ سکتے ہیں. تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران اسی شیڈول کے مطابق انٹرویو کے لیے جائیں گے۔