ہفتہ , 19 دسمبر 2020ء
(292) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں لاہور روڈ پر واقع مددگار 15 کے دفتر کا ضلعی پولیس افسر بلال ظفر نے کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے مختلف تعمیراتی اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا اور کام جلد از جلد مکمل کروانے کی ہدایت کی.
انہوں نے پولیس لائن میں میدان کی تیاری کے کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکمہ کو ہدایات دیں۔