اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شہرمیں بارش، سردی میں اضافہ

شہرمیں بارش، سردی میں اضافہ
بدھ , 25 نومبر 2020ء (317) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، سردی میں اضافہ ہو گیا۔ لکشمی چوک، ایبٹ روڈ اور ریلوے سٹیشن میں رم جھم، اقبال ٹاؤن، وحدت روڈ سے ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ بارش کے باعث خنکی بڑھنے سے سرد کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش متوقع ہے۔
  • موسم
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now