اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کی منصوبہ بندی

عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کی منصوبہ بندی
منگل , 17 نومبر 2020ء (394) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں عالمی معیار کا ماس ٹرانزٹ سسٹم چلانے کیلئےمنصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہر کو چار زون میں تقسیم کر کے سگنل فری راستے مہیا کیے جائیں گے۔ ٹرانسپورٹ انٹگریٹڈ سسٹم متعارف کروایا جائے گا ،میٹرو اورنج ٹرین اور میٹرو بس کو دیگر ٹرانسپورٹ سے ساتھ منسلک کرنے کا پراجیکٹ تیار کر لیا گیا جو2023 ءتک مکمل ہو گا۔ مشرق، مغرب، شمال اور جنوبی لاہور کیلئے نئے ایکسپریس وے اور سٹرکچر پلان روڈز بنیں گے۔ ہر زون کیلئے علیحدہ سگنل فری کوریڈور فراہم کیے جائیں گے۔ شمالی لاہور سے رائیونڈ جانے کیلئے نئی سڑک بنائے جائے گی۔ سنٹرل لاہور سے مغربی حصے تک ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے بنے گا جس سے گلبرگ کی ٹریفک کو بابو صابو تک راستہ ملے گا
  • ٹرانسپورٹ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now