اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لیگی رہنماوں کا انار کلی سٹیشن سے اورنج ٹرین پر سفر

لیگی رہنماوں کا انار کلی سٹیشن سے اورنج ٹرین پر سفر
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء (332) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اورنج ٹرین پر سفر کر کے دوست ملک چین اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ عطاء تارڑ، عظمیٰ بخاری اور عمران نذیر نے منصوبہ میں تاخیر ہونے پر حکومت پر شدید تنقید بھی کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سواری کی۔ عظمیٰ بخاری، عطاء تارڑ اور عمران نذیر نے انار کلی سٹیشن سے ٹکٹ خریدے۔ ٹرین میں سوار ہو کر مسافروں سے منصوبے کی افادیت بارے تاثرات بھی لیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں عظمی بخاری اور عطااللہ تارڑ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں حکومت کی ہٹ دھرمی اور سنگ دلی پر افسوس ہے کہ امیروں کےلئے سبسڈی لیکن غریبوں کے لیے کچھ نہیں۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ شہباز شریف کا عوام کے لئے بہترین منصوبہ مکمل ہوا۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے میٹر و ٹرین چلنے پر دوست ملک چین اور میاں شہباز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔
  • ریل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now